رسد رسانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غلہ یا اناج پہنچانا (فوج وغیرہ کو)۔ "اسی سے وہ اپنے صوبوں کے انتظامی معارف، فوج اور بیڑے کے اخراجات رسد رسانی وغیرہ کا روپیہ ادا کرتا تھا۔"      ( ١٩٢٩ء، تاریخ سلطنت رومہ (ترجمہ)، ٥٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رسد' کے ساتھ فارسی مصدر 'رسانیدن' سے صیغہ امر 'رساں' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'رسد رسانی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "خطبات گارسادتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - غلہ یا اناج پہنچانا (فوج وغیرہ کو)۔ "اسی سے وہ اپنے صوبوں کے انتظامی معارف، فوج اور بیڑے کے اخراجات رسد رسانی وغیرہ کا روپیہ ادا کرتا تھا۔"      ( ١٩٢٩ء، تاریخ سلطنت رومہ (ترجمہ)، ٥٣ )

جنس: مؤنث